News Views Events
Apna Watan

وائس چیئرمین پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا قیمتوں میں اضافہ پر خدشہ

0

فائل فوٹو

وائس چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نعمان بٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنا خدشہ بتادیا۔

راولپنڈی سے جاری بیان میں وائس چیئرمین نعمان بٹ نے کہا کہ قیمتیں بڑھتی رہیں تو خدشہ ہے پیٹرول پمپ انڈسٹری کچھ دنوں میں بند ہوجائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ اجلاس میں اپنے تحفظات بتادیے تھے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.