
(شاہین عتیق)علی ظفر کی طرف سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ آگیا۔
ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے فیصلہ سناتے ہوے علی ظفر کے حق میں فیصلہ کرتے ہوے میشا شفیع کو پچاس لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:یمنیٰ زیدی سے متعلق بیان پر جویریہ سعود نے وضاحت دیدی
عدالت نے میشا شفیع کے خلاف ڈگری جاری کر دی۔
پی این پی