News Views Events

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 21 ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.