News Views Events

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.