News Views Events

امریکا کا بھارت کو روسی تیل خریدنے کی مزید اجازت نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن (پی این پی)امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت کو روس اور ایران سے تیل خریدنے کے لیے دی گئی عارضی پابندیوں میں نرمی کو مزید توسیع نہیں دے گا

جس کے بعد بھارت سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ روسی اور ایرانی تیل کے لیے دی گئی عمومی اجازت ختم ہو چکی ہے اور اب اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، یہ رعایت صرف ان تیل بردار جہازوں تک محدود تھی جو 11 مارچ سے پہلے روانہ ہوئے تھے۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.