اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ترجمان نے بعض اخبارات اور سوشل میڈیا گروس میں ڈنمارک میں تنظیمی ڈھانچے کے متعلق شائع ہونے خبروں پر وضاحت جاری کی ہے، مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا سنٹر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ڈنمارک میں ابھی تک کسی تنظیمی ڈھانچے کی منظوری نہیں دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مسلم لیگی رہنماؤں کی کاوش قابل قدر ہے مگر کسی بھی تنظیم کا اعلان مرکزی قیادت کی اجازت سے مشروط ہوتا ہے اس حوالے سے فیصلہ پارٹی کے سنئیر راینماء و صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین پارٹی راہنماوں سے مشاورت کے بعد کریں گے۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا