اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سن لے نے امریکی نمائندے کی جانب سے دہرائے گئے بے بنیاد الزامات اور غلط بیانات کو فوراً مسترد کر دیا۔سن لے نے واضح طور پر کہا کہ یوکرین مسئلے پر چین پر ذمہ داری ڈالنے، الزامات لگانے اور بدنام کرنے کی کوئی بھی کوشش غیر ذمہ دارانہ ہے اور کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بحران کے آغاز سے اب تک میدانِ جنگ میں اسلحہ فراہم کرنے اور جنگ کو طول دینے کی کوششیں امریکہ کی جانب سے کی جا رہی ہیں، نہ کہ چین کی طرف سے۔چینی نمائندے نے ایک بار پھر امریکہ پر زور دیا کہ وہ الزام تراشی سے گریز کرے اور جنگ بندی، کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔
Trending
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
- سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر