News Views Events
Apna Watan

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا

0

فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 52 ڈالر کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.