News Views Events
Apna Watan

چینی صدر کے خصوصی ایلچی چھن شیاؤ ڈونگ کوسٹاریکا میں صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کوسٹاریکا کی دعوت پر، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین چھن شیاؤ ڈونگ 7 سے 8 مئی تک کوسٹاریکا کے دارالحکومت سان ہوزے میں منعقد ہونے والی صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.