بیجنگ : چائنا نیشنل فوڈ اینڈ اسٹریٹجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق، 2025 کے موسم خزاں کے اناج کی خریداری کا سیزن اس سال اپریل کے آخر میں ختم ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں کل 338 ملین ٹن خزاں کے اناج کی خریداری کی گئی، جو کہ حالیہ برسوں میں نسبتاً اعلی معیار کی عکاسی ہے۔ نیشنل فوڈ اینڈ اسٹریٹجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کے اناج کے ذخائر کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل لوؤ شؤ چھوان کا کہنا تھا کہ اس سیزن کے موسم خزاں کے اناج کا مجموعی معیار اچھا ہے، کسان اناج فروخت کرنے اور کاروباری ادارے اناج خریدنے میں سرگرم رہے ہیں، جبکہ اناج کی خریداری کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- شاعری میں تصویر والی چینی رومانویت، چینی گلوگاروں کی جانب سے گیت پہاڑی رہائش میں موسم خزاں کی شام پیش کیا گیا
- روبوٹ کے ہمراہ مڈ آٹم فیسٹیول میں چاند کا دورہ
- چینی اور امریکی صدور کے درمیان بات چیت نے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں مثبت کردار ادا کیا، عالمی ماہرین
- ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم
- آسان ٹیکس اسکیم پر دکانداروں اور وکلا کے ٹیکنیکل اعتراضات دور کیے جائیں، بلال کیانی
- ایشین گیمز میں میڈل حاصل کرنے کیلیے پرامید ہیں، صاحبزادہ فرحان
- انگلش کرکٹر روٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- کوہاٹ پولیس لائنز حملہ؛ دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ مل گیا
- وائٹ ہاؤس میں مختلف حلقوں سے وابستہ شخصیات کا صدر شی کا گرمجوشی سے استقبال
- پی ایچ ایف اور پاکستان میں گوگل کے مقامی پارٹنر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا