بیجنگ :وزیرِ اعظم شہباز شریف صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو پہنچ گئے، جہاں سے انہوں نے چین کے چار روزہ سرکاری دورے کا آغاز کیا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین، چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک اہم اعلیٰ سطح تبادلہ ہے۔ چین کو امید ہے کہ اس دورے کو ایک نئے موقع کے طور پر استعمال کرتے ہوئے دونوں ممالک روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھائیں گے، ہمہ جہتی تعاون کو گہرا کریں گے اور نئے دور میں مزید مضبوط چین۔پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے ایک نئے باب کا مشترکہ طور پر آغاز کریں گے۔
Trending
- امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر ڈومینیکن ریپبلک کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا انعقاد
- بچوں میں مقبول کارٹون ’ماشا اینڈ دی بیئر‘ پر یوکرین میں پابندی کیوں لگائی گئی؟
- گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کا نقصان
- عمران خان کی صحت پر عدالتی حکم کی تعمیل کی گئی، پی ٹی آئی توہین کی مرتکب ہوئی ہے، وزیراطلاعات
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال بعد کامیابی حاصل کرلی
- کرینہ کپور تیسری بار ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو کے بعد قریبی ذرائع نے حقیقت بتادی
- پاکستان کی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
- ہوابازی کے 2 بڑے اداروں کے ہیڈکوارٹرز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی، بڑے سائز کے سویٹر پر تنقید