بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ پیر کے روز اس حوالے سے تر جمان نے کہا کہ چین اس دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہے ۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لیے تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سخت مخالفت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جدوجہد میں مضبوط حمایت جاری رکھے گاتاکہ سماجی اتحاد اور استحکام کو قائم اور عوام کی سلامتی کا تحفظ کیا جا سکے ۔ ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے اور خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرتا رہے گا۔
Trending
- لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا واقعہ، ایک ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹ کیپر
- کیا جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے شادی کر رہی ہیں؟
- فیلڈ مارشل اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی مثبت ملاقات ہوئی، وزیر داخلہ
- میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
- حنا جاوید قتل کیس؛ ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا
- پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول
- ریٹائرڈ افسران کی بیرونِ ملک منتقل، پنشن بھی غیر ملکی کرنسی میں لینے کا انکشاف
- فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
- ’ٹاکسک‘ کی شوٹنگ کے دوران کیارا کی پریگننسی کی خبر سن کر یش جذباتی ہو گئے
- پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری میں خامیوں کی نشاندہی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔