بیجنگ :پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بیجنگ میں پاکستان کے وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کے ساتھ ” چائنا میڈیا گروپ اورپاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے درمیان 2026 میں مشترکہ دستاویزی فلم بنانے کے تعاون کی یادداشت” پر دستخط کیے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے کے مطابق، فریقین نے 2026 میں چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات اور تعاون کی عکاسی پر مبنی دستاویزی فلم بنانے، فلمی پروگراموں کے تبادلے، تعاون کو گہرا کرنے، روایتی دوستی کو مزید مضبوط کرنے اور نئے دور میں مزید قریبی چین-پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
Trending
- لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا واقعہ، ایک ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹ کیپر
- کیا جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے شادی کر رہی ہیں؟
- فیلڈ مارشل اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی مثبت ملاقات ہوئی، وزیر داخلہ
- میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
- حنا جاوید قتل کیس؛ ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا
- پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول
- ریٹائرڈ افسران کی بیرونِ ملک منتقل، پنشن بھی غیر ملکی کرنسی میں لینے کا انکشاف
- فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
- ’ٹاکسک‘ کی شوٹنگ کے دوران کیارا کی پریگننسی کی خبر سن کر یش جذباتی ہو گئے
- پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری میں خامیوں کی نشاندہی