بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جنوبی بحیرہ چین اور مشرقی بحیرہ چین کی صورتحال پر امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا کے ” کواڈ میکانزم ” کی نام نہاد تشویش کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اس وقت مشرقی بحیرہ چین اور جنوبی بیحرہ چین کی صورتِ حال مجموعی طور پر مستحکم ہے، اور تمام ممالک کو قانون کے تحت جہاز رانی اور پرواز کی آزادی حاصل ہے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ متعلقہ ممالک کو چین کے گرد سمندری امور میں مداخلت بند کر نی چاہیئے اور امن و استحکام کے قیام کے لیے علاقائی ممالک کی کوششوں کا احترام کرنا چاہیئے ۔ ماؤ نِنگ نے کہا کہ ” چھوٹے گروہ ” بنا کر ، کشیدگی اور مخالفت پیدا کرنے کی کوششیں بے سود ہیں اور ان سے عوامی حمایت حاصل نہیں کی جا سکتی ۔
Trending
- ایران سے گیس لینے میں کیا رکاوٹ ہے؟ وزیر پیٹرولیم نے کھل کر بتا دیا
- کولمبو ٹیسٹ: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے جاپانی مداح نے سب کی توجہ حاصل کرلی
- گلوکارہ دعا لیپا نے شادی کو اپنی زندگی کا ’جادوئی‘ دن قرار دے دیا
- کم خطرے والے سیلز ٹیکس درخواست گزاروں کی رجسٹریشن 3 ورکنگ دنوں میں کرنے کی ہدایت
- پاکستان کی عالمی مارکیٹ سے قرض لینے کی تیاری؛ وزیر خزانہ نے منصوبہ بتادیا
- گنیز ورلڈ ریکارڈ یافتہ سابق عالمی چیمپئن باکسر گھر کے دروازے پر قتل
- آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں، چہرہ متاثر
- ہری پور: زیادتی کے بعد قتل کی گئی 5 سالہ آیت نور سپردخاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
- عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کریں، کل کو ہم بھی حکومت میں آ سکتے ہیں، سینیٹر علی ظفر
- برائیڈن کارس کا نائٹ کلب تنازع، مائیکل وان نے سخت سزا کا مطالبہ کردیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔