بیجنگ:کتاب شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم حال ہی میں مرکزی ترجمہ و اشاعت پریس نے شائع کی ،اور اب یہ ملکی قارئین کے لئے دستیاب ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی نے ان کتابوں کی تدوین کی۔ اس کتاب کی جلد اول اور جلد دوم میں نومبر 2012 سے فروری 2026 کے درمیان پارٹی بلڈنگ کے حوالے سے شی جن پھنگ کے اہم ترین اور بنیادی تحریریں شامل ہیں ، جو رپورٹس، ریمارکس، وضاحتیں، مضامین، ہدایات اور دیباچے سمیت 102 مضامین پر مشتمل ہیں۔ کچھ مضامین کی اشاعت پہلی بار کی گئی ہے۔ ان میں جلد اول میں نومبر 2012 سے جون 2018 کے درمیان 46 مضامین جبکہ جلد دوم میں جولائی 2018 سے فروری 2026 کے درمیان 56 مضامین شامل کیے گئے ہیں۔
Trending
- چین کے تجارتی اعداد و شمار توقع سے بہتر رہے ہیں، چینی میڈیا
- امریکی فوجی کارروائی مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر دے گی، آن لائن پول
- اقوام متحدہ کے اہلکار کی جانب سے چین کی پائیدار ترقی کی پذیرائی
- چین میں ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں میں قائم ہونے والے نئے کاروباری اداروں کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی
- پاکستانی ذائقوں اور یون نان کی کافی نے دیان چھی کافی میلے میں چین-پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنا دیا
- 14 اگست پاکستان کی آزادی، عزمِ نو اور کشمیریوں سے تجدیدِ وفا کا دن ہے: سید منظور احمد شاہ
- چین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
- پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع
- آج کے احتجاج ختم، حافظ نعیم کا 9 اگست کو وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان
- کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335 پوائنٹس کا اضافہ