News Views Events
Apna Watan

مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 231 روپے 14 پیسے تھی۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد مٹی کے تیل استعمال کرنے والے صارفین پر بھی اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔

 

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.