بیجنگ : ٹائفون باوی کے اثرات کے پیشِ نظر چین کی قومی کمیٹی برائے آفات کی روک تھام، تخفیف اور امداد کے دفتر اور چین کی وزارتِ ہنگامی انتظام نےقومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروزکے تعاون سے صوبہ زے جیانگ، شہر تھیان جن اور صوبہ آن حوئی کو 70 ہزار سنٹرل ڈیزاسٹر ریلیف سپلائیز فراہم کیں۔امدادی سامان میں فولڈنگ بیڈ، تولیے، گرمیوں کے کمبل، گدے اور فیملی ایمرجنسی کٹس شامل ہیں، تاکہ متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی محفوظ منتقلی، عارضی آبادکاری اور آفات سے نمٹنے کی کارروائیوں میں مؤثر معاونت فراہم کی جا سکے۔
Trending
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا