بیجنگ :اس سال کے 10ویں ٹائیفون میساک کے اثرات کے باعث چین کے صوبہ گوانگ شی کے متعدد علاقوں کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملک میں “قدرتی آفات سے نمٹنے اورامداد کے ہنگامی منصوبے” اورصوبہ گوانگ شی میں آفات سے ہونے والے نقصانات کے مطابق، چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے 6 جولائی کو مرکزی بجٹ سے ہنگامی طور پر مختص کیے گئے 100 ملین یوآن کے علاوہ مزید 100 ملین یوآن ختص کیے تاکہ صوبہ گوانگ شی کے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امدادی کارروائیوں اور مقامی لوگوں کی زندگی کو جلد از جلد معمول پر لانے میں مدد فراہم کی جائے۔
Trending
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔