بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا موضوع “مشترکہ مستقبل کے لیے ذہین شراکت دار” ہے۔ پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور مصنوعی ذہانت کی ترقی اور حکمرانی کے حوالے سے چین کے موقف اور تصورات کی جامع اور منظم وضاحت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ اس کانفرنس کے ذریعے تمام فریقوں کے درمیان باہمی اعتماد بڑھانے، اتفاق رائے پیدا کرنے اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جائےگا تاکہ مصنوعی ذہانت کی صحت مند، محفوظ اور منظم ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دیا جا سکے۔
Trending
- محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے