بیجنگ :(چائنا ڈیسک ) جولائی میں، بین الاقوامی درآمدی عوامل کے اثر ات کے تحت، کنزیومر پرائس انڈیکس میں ماہ بہ ماہ 0.1 فیصد کمی واقع ہوئی، جبکہ سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو چھوڑ کر بنیادی سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ 0.3 فیصد اور سال بہ سال 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مجموعی طور پر سی پی آئی میں معمولی اضافہ جاری رہا۔ اندرون ملک بعض شعبوں میں مانگ میں اضافہ ہوا، تاہم درآمدی اور موسمی عوامل وغیرہ کے اثرات کی وجہ سے، پروڈیوسر پرایس انڈیکس ماہ بہ ماہ 0.7 فیصد کم ہوا، جبکہ اس میں سال بہ سال 3.5 فیصد کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.6 فیصد پوائنٹس کم ہے۔
Trending
- مسلسل 5واں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 833 پوائنٹس کا اضافہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316ملین ڈالر تک پہنچ گئی
- شینزو-20 اور شینزو-21 کے خلابازوں کو اعزازی القابات اور میرٹ میڈل دینے کی تقریب کا انعقاد
- بند اسٹیل ملز سے 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا