بیجنگ :(چائنا ڈیسک ) آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق،اب تک چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس آمدنی 8.2 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی سالانہ آمدنی 24 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق موجودہ موسم گرما میں،متعدد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گی، جن میں ہسٹری ، کامیڈی، ایکشن، اینیمیشن، اور سائنس فکشن جیسی مختلف اقسام کی فلموں کا احاطہ کیا جائے گا۔گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سینما گھروں کے متنوع آپریشن اور سنیما کلچر کی خوشحالی کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ سینما گھروں نے واحد اسکریننگ ماڈل سے آگے بڑھ کر جامع ثقافتی کمپلکس تعمیر کرنے کی کوشش کی ہے جو فلم دیکھنے، سماجی میل جول، تفریح اور اخراجات کو مربوط کرتا ہے۔
Trending
- مسلسل 5واں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 833 پوائنٹس کا اضافہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316ملین ڈالر تک پہنچ گئی
- شینزو-20 اور شینزو-21 کے خلابازوں کو اعزازی القابات اور میرٹ میڈل دینے کی تقریب کا انعقاد
- بند اسٹیل ملز سے 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا