اسلا م آباد: پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر، پاکستانی صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت دیگر شخصیات نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں “وکٹری مونومنٹ” کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔
شہباز شریف نے اپنی تقریر میں چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ “چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند ہے ۔یہ عظیم دوست ملک آزمائش کی ہر گھڑی میں پٌاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔”
Trending
- چینی آٹو موبائل صنعت کا گاڑیوں کی برآمدات کا ریکارڈ قائم
- پنجاب حکومت کا ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- آؤٹ یا ناٹ آؤٹ، انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ میں انوکھا رن آؤٹ زیر بحث
- سشانت سنگھ کے پوسٹ مارٹم سے متعلق بہن کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
- ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال
- کے پی میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے، امیر مقام
- ایشین گیمز: مریم کریم نے متحدہ عرب امارات کو پہلا گولڈ میڈل دِلا دیا
- آغا مصطفیٰ ڈراموں میں معاوضے کی عدم ادائیگی پر برہم، اہم انکشافات کردیئے
- تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
- لاہور: 27 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری، متاثرہ شخص کا بھانجا گرفتار
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔