بیجنگ :پندرہ اگست کو لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے “ویٹا”کے سلسلہ وار جرائد کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری کر دیا گیا۔”ویٹا” کا لفظ لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کا معنی “زندگی” ہے۔ “ویٹا” سلسلہ وار جرائد میں مرکزی جریدہ “ویٹا” اور متعدد ذیلی جرائد شامل ہیں، جنہیں “اوپن الائنس فار لائف سائنسز” سے وابستہ جامعات اور ادارے مشترکہ طور پر تشکیل دے رہے ہیں۔
اوپن الائنس فار لائف سائنسز چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ و مکاؤ کی 15 اعلیٰ سطح کی جامعات اور تحقیقی اداروں نے مشترکہ طور پر قائم کیا تھا اور یہ 12 اگست 2025 کو ہانگ کانگ میں باضابطہ طور پر قائم ہوا۔
اس وقت یہ الائنس چائنیز مین لینڈ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی 39 جامعات اور اداروں پر مشتمل ہے۔ الائنس کی اہم تعمیری ترجیحات میں اعلیٰ سطح کے سائنسی و تکنیکی جرائد اور بین الاقوامی سطح پر تحقیقی ڈیٹا کے کھلے پلیٹ فارم سمیت دیگر منصوبے شامل ہیں۔
Trending
- بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا
- چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت
- سونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید کمی
- ایلون مسک اور ان کی والدہ کا سب کو چین جانے کا مشورہ
- لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے “ویٹا” کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری
- انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی
- جاپانی سیاست دانوں کا جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کے دن کے موقع پر “یاسوکونی شرائن” کا دورہ، چین کا سخت احتجاج
- “دفاع” سے “حملے” تک؟ جاپان کے ڈیفنس وائٹ پیپر نے اُس کے توسیع پسند عزائم بے نقاب کر دیے
- بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
- انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔