News Views Events
Apna Watan

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی

0

بیجنگ :چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں بیجنگ  وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا اور یہ کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.