تہران:ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق، ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں اور دونوں ممالک آبنائے ہرمز میں بحری راستے کے استعمال کے طریقہ کار پر اتفاق کر چکے ہیں۔
بقائی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ ایران اور عمان کے درمیان متعلقہ معاہدے پر مشاورت کے دوران امریکہ نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔
درحقیقت ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے معاملے پر عمان کے ساتھ ہونے والی مشاورت کی پیش رفت کے بارے میں متعدد بار معلومات جاری کی گئی ہیں اور بارہا واضح کیا گیا ہے کہ عمان کے ساتھ ہونے والی مشاورت میں امریکہ شریک نہیں ہے۔
Trending
- چین میں موسمِ گرما کے دوران فلم باکس آفس 10 ارب یوان سے متجاوز
- روس کو جاپان کے احساسات کا خیال رکھنے کی ضرورت نہیں، روسی تجزیہ نگار
- ایران اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں شدت، آبنائے ہرمز پر کشیدگی کا خاتمہ مشکل
- ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز کے بحری راستے کے استعمال پر اتفاق
- پاک۔چین کہانیاں |پاکستانی میڈیکل طالب علم کا چھونگ چھنگ میں روایتی چینی طب کا مشاہدہ
- اتحاد، رواداری اور محنت سے پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، چوہدری سالک حسین
- ہیزل ووڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
- چین کو بار بار دریافت کرنے کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیسلا
- سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی ” ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
- اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدہ دار کی چین کے “تھری نارتھ” منصوبے کی بھرپور ستائش
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔