News Views Events
Apna Watan

چین میں موسمِ گرما کے دوران فلم باکس آفس 10 ارب یوان سے متجاوز

0

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک چین میں 2026 کے موسمِ گرما کے فلمی سیزن کا باکس آفس 10 ارب یوان سے تجاوز کر چکا ہے۔ مسلسل 37 دن تک یومیہ باکس آفس ایک ارب یوان سے زیادہ رہا، جبکہ 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں ۔

ان میں آئی میکس کے لیے خصوصی طور پر فلمائی گئی “ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں”فلم نے آئی میکس کی بڑی اسکرین سے استفادہ کرتے ہوئے روزمرہ زندگی کی رونق اور انسانی جذبات کو باریک بینی سے پیش کیا ہے۔ریلیز کے صرف 6 دن میں فلم کا مجموعی باکس آفس 80 کروڑ یوان سے تجاوز کر گیا ہے، جبکہ مسلسل تین دن سے اس کا یومیہ باکس آفس دس کروڑ یوان سے زیادہ رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.