بیجنگ:چینی حکومت کی جانب سے کولمبیا میں حالیہ زلزلے کے بعد ہنگامی انسانی امدادی سامان بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ائر پورٹ سے روانہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اس بار بھیجے جانے والے سامان میں جنریٹر، واٹر فلٹر پلانٹس والی گاڑیاں، جراثیم کش مشینیں، شمسی توانائی سے چلنے والے روشنی کے آلات ، خیمے اور کمبل وغیرہ شامل ہیں۔ لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد چارٹرڈ طیارہ کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی جانب روانہ ہوا جو مقامی وقت کے مطابق ۱۸ تاریخ کی دوپہر تک اپنی منزل پر پہنچے گا ۔
یاد رہے کہ ۱۰ اگست کو کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
Trending
- عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار
- چانگ چھون ماڈرن میٹروپولیٹن ایریا ” فلم پلس کھپت سیزن” کا آغاز
- چین شہری اور دیہی علاقوں پر محیط تجارتی نیٹ ورک قائم کرے گا
- پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
- گال ٹیسٹ: پڈیکل کی شاندار سنچری، بھارت نے پہلی اننگز میں 462 رنز بنالیے
- چین کا عالمی سطح پر صحرائی زمینوں کی بحالی اور صحرا زدگی سے نمٹنے کے لیے “چینی حل” فراہم کرنے کا عزم
- قتل و غارت کی زمین پر ، “ڈریگن ریستوران” کا آگ جلا کر کھانا پکانے کا انتخاب
- امریکہ۔فلپائن تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین کی لی شون۔1 خلائی شٹل نے اہم تجربہ مکمل کر لیا
- چین کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں، شی جن پھنگ کی آخری رسومات میں شرکت
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔