News Views Events
Apna Watan

جنوری سے جولائی تک چین کی قومی ریلوے کی جانب سے 2.35 بلین ٹن کارگو کی منتقلی

0

بیجنگ (چائنا ڈیسک ) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی تک قومی ریلوے نے مجموعی طور پر 2.35 بلین ٹن کارگو منتقل کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.7 فیصد زیادہ ہے۔اس عرصے کے دوران روزانہ اوسطاً 1 لاکھ 87 ہزار ریل کارز میں سامان لوڈ کیا گیا، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.