News Views Events
Apna Watan

رواں سال چین میں صارفی اشیاء اور و خدمات کی خوردہ فروخت میں 2.6 فیصد کا اضافہ

0

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے کنزیومر پروموشن ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار کے مطابق ،رواں سال ، چین کی صارفین کی مارکیٹ نئی اور بہتر سمت میں ترقی کی رفتار برقرار رکھے ہوئے ہے۔مارکیٹ کا حجم بتدریج وسیع ہو رہا ہے اور ترقی کا معیار مسلسل بلند ہو رہا ہے۔ جنوری سے جولائی تک، صارفی اشیاء اور خدمات کی خوردہ فروخت کے کل حجم میں سال بہ سال 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ صارفی اشیاء کی خوردہ فروخت کا مجموعی حجم 28.77 ٹریلین یوآن رہا، جو 1.2 فیصد زیادہ ہے جس میں گاڑیوں کے علاوہ دیگر صارفی اشیاء کی خوردہ فروخت کی رقم 2.7 فیصد بڑھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.