News Views Events
Apna Watan

100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی

0

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 254 پوائنٹس کم ہوگیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد  ایک لاکھ 76 ہزار 591 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2134 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 30 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 787 ارب روپے ہوگئی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.