بیجنگ: چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز اور پیش رفت کے موضوع پر ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ پریس کانفرنس میں وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ عہدہ دار نے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” پر بھرپور عمل درآمد اور نئی صنعت کاری کو تیز کرنے کے حوالے سے صورتحال سے آگاہ کیا۔پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ انفارمیشن و مواصلاتی صنعت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے، نئی نسل کے مواصلاتی نیٹ ورک اور کمپیوٹنگ پاور نیٹ ورک کی منصوبہ بندی اور تعمیر میں تیزی لانے، اہم شعبوں میں 5 جی اور صنعتی انٹرنیٹ کے بڑے پیمانے پر استعمال کو فروغ دینے اور 6 جی ٹیکنالوجی کی تحقیق و ترقی کو مضبوط بنانے پر توجہ دی جائے گی۔اس کے ساتھ نیٹ ورک اور ڈیٹا سیکیورٹی کی صلاحیت میں اضافہ، اور انفارمیشن و مواصلاتی صنعت میں چین کی مسابقتی برتری اور قائدانہ حیثیت کو مزید مستحکم اور بہتر بنایا جائے گا۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد
- فرخ خان کا پمز سانحے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
- چین،دیہی علاقوں میں بچوں کے لیےاے آئی میڈیکل سسٹم کا نفاذ
- پمز سانحہ، نومولود بچوں کی ہلاکت انتہائی دلخراش ہے، فوزیہ ناز