News Views Events
Apna Watan

ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ

0

—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 11300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 9688 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 262 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 113 ڈالرز کم ہو کر 4315 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.