یورپی کمیشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ یورپی یونین اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی جانب سے غزہ سے 18 لاکھ 60 ہزار فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کو کس نظر سے دیکھتی ہے۔
یورپی کمیشن کے ترجمان کرسٹیان ویگنر نے کہا کہ یورپی یونین غزہ کی آبادی کے ڈھانچے یا علاقائی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتی ہے۔ غزہ کے رہائشیوں کو زبردستی بے گھر نہیں کیا جانا چاہیے۔ویگنر نے مزید کہا کہ غزہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا ایک ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔
Trending
- راولپنڈی؛ 12سالہ بچی کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات پر قاری کیخلاف مقدمہ درج
- نئے ہیئر اسٹال سے لطف اندوز ہو رہا ہوں لیکن لمبے بال یاد آتے ہیں، ارلنگ ہالینڈ
- مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
- ایران نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے امریکی بحری ڈرون کو نشانہ بنا دیا
- پیوٹن کی امریکی صدر کے خصوصی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے اہم ملاقات
- یورپی یونین کی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت
- قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کا دورہ چین
- جسٹس (ر) روح الامین خان کو نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے چیئرمین مقرر
- چین میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان کا گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودوں سے متاثرہ علاقے کا دورہ
- سی ایم جی ائیر چینل شنگھائی تعاون تنظیم خصوصی نشریات” کا آغاز
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post