News Views Events
Apna Watan

کینیڈا یورپی یونین کے ساتھ “خصوصی اتحاد” قائم کرنے کا خواہاں ہے، رکن بننے کا ارادہ نہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم

0

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا یورپی یونین کے ساتھ ایک “خصوصی اتحاد” قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم اس کا یورپی یونین کا رکن بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کینیڈا یورپی یونین کے ساتھ اتحاد” قائم کرنے پر مذاکرات شروع کرے گا۔ بعض اطلاعات کے مطابق، کینیڈا اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا وہ یورپی یونین کا ترین رکن” بن سکتا ہے یا نہیں۔ کینیڈا کی پہلی “کینیڈا انویسٹمنٹ سمٹ” 14 سے 15 ستمبر تک ملک کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہو رہی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم نے سمٹ سے قبل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا اپنے مستقبل پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، جو ملک میں اقتصادی تبدیلی اور ترقی کے راستے پر ایک نئے اتفاقِ رائے کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.