News Views Events
Apna Watan

چینی صدر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر ٹرمپ نے غیر معمولی استقبال کیا

0

واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ بدھ کی سہ پہر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے جوائنٹ بیس اینڈریوز پہنچ گئے۔شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کا ہوائی اڈے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے گرمجوشی سے استقبال کیا، جو طیارے کے قریب ایک غیر معمولی استقبال تھا۔استقبالیہ تقریب میں توپوں کی سلامی اور دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بھی شامل تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.