سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر‘‘ نے مظفر گڑھ ضلع میں 61 ٹن اور 750 کلوگرام خوراک کے پیکجز تقسیم کردئیے۔
یہ اشیائے خورونوش سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کی گئیں۔ اس سے سب سے کمزور طبقہ کے 4 ہزار 550 افراد مستفید ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق یہ پروگرام امدادی اور انسانی ہمدردی کے ان منصوبوں کے تحت ہے جو سعودی عرب کی طرف سے شروع کئے جاتے ہیں۔
دوسری طرف ’’کنگ سلمان ریلیف‘‘ مرکز نے سری لنکا کے شہر کٹان کوڈی میں اندھے پن سے نمٹنے کے لیے نور سعودی رضاکارانہ پروگرام کا آغاز بھی کردیا ہے۔
شاہ سلمان ریلیف مرکز سوڈان میں سال 2023 عیسوی کے لیے سوڈان میں خوراک کی حفاظت کو سپورٹ کرنے کے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر راش بیگز تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔
Trending
- مسلسل 5واں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 833 پوائنٹس کا اضافہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316ملین ڈالر تک پہنچ گئی
- شینزو-20 اور شینزو-21 کے خلابازوں کو اعزازی القابات اور میرٹ میڈل دینے کی تقریب کا انعقاد
- بند اسٹیل ملز سے 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا