لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اسے ان کی رہائشگاہ پر سندھ میں پارٹی کے صوبائی صدر محمد طارق حسن نے ملاقات کی ۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
محمد طارق حسن نے چودھری شجاعت حسین کو سندھ میں پاکستان مسلم لیگ کی کارکردگی ،سرگرمیوں اور دیگرامور سے آگاہ کیا ۔
چوہدھری شجاعت حسین نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ کاقومی سیاست میں اہم کردارہے اور پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی ،امیدواروںکو میرٹ پر ٹکٹ جاری کئے جائیں گے۔ انہوں نے محمد طارق حسن کو ہدایت کی کہ سندھ میں پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے اورآئندہ عام انتخابات کے لیے بھرپور تیاری کی جائے ۔
Trending
- بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
- موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
- ایشین گیمز: بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
- ’اب رجب ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں‘، ایمان فاطمہ صلح کیلئے پُرامید
- دنیا میں 1.3 ارب نوجوان اب بھی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، بلال بن ثاقب
- راولپنڈی ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فورس تعینات
- عالمی خدمات کی صنعت کی معیشت میں اہمیت
- بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا
- کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل
- گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں