نری پنوس(شفیع الرحمان نمائندہ اپنا وطن)کرک کے علاقے نری پنوس بالا میں گزشتہ 3 ہفتوں سے بجلی بند ہے، بجلی بندش سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،بجلی کی طویل بندش نے عوام کا جینا محال بنادیا، کاروباری مراکز ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں اور گھروں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ،عوام کا کہنا ہے واپڈ ا حکام کو بار بار اطلاع دی لیکن ان کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔بجلی بندش سے 10 ہزار کی آبادی پر مشتمل دیہات متاثر ہے۔
Trending
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ