ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے اعلان کیا ہے کہ ٹوکیو 10 ملین ڈالر کی امداد غزہ کے شہریوں کو فراہم کرے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر خارجہ کو بھی معاملے سے آگاہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جاپان کو امید ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔
وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل حماس تنازعے کے تمام فریق بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں گے۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے ابتک اسرائیلی حملوں میں 2800 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
Trending
- یوئیفا اور کونکاکاف کا فیفا سے رکن ممالک کو 10 ملین ڈالر دینے کا مطالبہ
- حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے
- کراچی؛ گھر میں واردات؛ چور نقدی، زیور اور کچن کے برتن بھی لے گئے
- اٹلی کے سابق اسٹار فٹبالر 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ گلوکار کے نئے بیان نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
- کراچی؛ گھر سے 22 سالہ ہندو نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- جاپان میں ایشین گیمز کا آغاز، 45 ممالک کے 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک
- یوٹیوبر مس ریچل کا فلسطینی بچوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان
- سی پیک فیز ٹو میں فضائی رابطے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ساؤتھ ایئر کی چیف ایگزیکٹو
- خواتین کو دوستی کی پیش کش کرنے والے اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی