اسلام آباد(نیوزڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی جس کا فیصلہ 21 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق محفوظ فیصلہ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ اسحاق ڈار ریفرنس سے بری ہوں گے یا ریفرنس آگے چلے گا۔
آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی تو نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح نے دلائل مکمل کیے۔
احتساب عدالت نے اس سے قبل ریفرنس داخل دفتر کردیا تھا اور یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریفرنس پر دوبارہ سماعت کی گئی ہے۔
Trending
- جاپان میں ایشین گیمز کا آغاز، 45 ممالک کے 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک
- یوٹیوبر مس ریچل کا فلسطینی بچوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان
- سی پیک فیز ٹو میں فضائی رابطے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ساؤتھ ایئر کی چیف ایگزیکٹو
- خواتین کو دوستی کی پیش کش کرنے والے اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی
- Kohat Attack: Shaheen and Shahid Afridi pay tribute to security forces.
- فیکٹ چیک: کیا ایڈ شیران نے ساتھی فنکاروں کے ٹور چھوڑنے کے بعد اکیلے کنسرٹ میں پرفارم کیا؟
- پاک سویڈن سرمایہ کاری مذاکرات نومبر میں ہونے کا امکان
- کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
- ایشین گیمز: اسکواش مقابلوں میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز 23 ستمبر کو کرے گا
- فلم کی پروموشنل تقریب میں زارا نور عباس کی ہیوی بائیک پر انٹری، ویڈیو وائرل