دنیا

چین، لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ پر آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس کا اجراء

بیجنگ :لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کردہ آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس چین اور بیرونِ ملک عوام کے لیے جاری کر دی گئی ہیں۔ ان میں چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ اور نشر کی جانے والی 60 اقساط پر مشتمل ٹی وی ڈرامہ سیریز لانگ مارچ”، ٹی وی گالا ٹو دی لانگ مارچ” ، سات اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز عظیم لانگ مارچ” اور 12 اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز ہزاروں دریا اور پہاڑ” شامل ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبۂ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے ان پروڈکٹس کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button