دنیا

چینی صدر کی لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے پر کی گئی تقریر کا علیحدہ سے ایڈیشن شائع

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ یادگاری اجلاس سے کی گئی تقریر کا علیحدہ سے ایڈیشن پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کر دیا ہے۔ یہ اشاعت آج سے ملک بھر میں شینہوا بک اسٹورز پر دستیاب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button