بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کردہ چینی نئے سال ڈریگن کے سپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا کا انیمیٹڈ پوسٹر ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے سالانہ اجلاس میں جاری کیا گیا اور چینی لوگوں کے اس سالانہ شاندار ثقافتی اور روایتی تہوار کو چینی اور غیر ملکی شرکاء سمیت دنیا بھر میں دکھایا گیا ۔
اس موقع پر اجلاس میں موجود مہمانوں نے چینی نئے سال کے لئے اپنی دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
اس تقریب میں تقریباً ایک ہزار چینی اور غیر ملکی سیاست دانوں ، ورلڈ اکنامک فورم کے عہدیداران، معروف چینی اور غیر ملکی کاروباری شخصیات اور نمائندوں نے شرکت کی۔
Trending
- آئی ایم ایف سربراہ کا پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہار اطمینان
- ٹک ٹاکر ایمان علی سمیت 30 ملزمان پر وائلڈ لائف کرائمز پر چالان، بھاری جرمانہ عائد
- ایشین گیمز 2026: پاکستان وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ کراچی سے براستہ دبئی جاپان کیلیے روانہ
- Iranian embassy film response to Trump threat to Iran shares action scene from Telugu film
- جلدی خراب ہونیوالی 29 اشیائے خوردونوش کی فہرست جاری، گودام میں رکھنے کے نئے قوانین نافذ
- ہماری بات سنی جائے، نہیں چاہتے عوام اور قانون کے رکھوالے آمنے سامنے آجائیں، بیرسٹر گوہر
- ایندھن کی بچت سے صرف 70 کروڑ روپے بچیں گے، سیکریٹری خزانہ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
- ایران میں گرلز اسکول پر امریکی حملہ اے آئی کی مس انفارمیشن کا شاخسانہ تھا،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف