News Views Events
Apna Watan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

0

حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 25 ستمبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل فی لیٹر 2 روپے 63 پیسے سستا کردیا گیا۔

اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.