دبئی :خلیجی خطے میں آئی ایل ٹی 20 کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے لیگ کی ترقی، یواے ای کی ٹیم کی ترقی اور ٹورنامنٹ میں معروف کھلاڑیوں کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔لیگ کے ساتھ اپنے تجربے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس ٹورنامنٹ نیا تھا اور وہ اس میں شامل ہونے کو اپنی خوش قسمتی تصور کرتے ہیں میں نے بہت اچھا وقت گزارا خاص کر جب کرکٹ کا معیار اچھا تھا۔ آئی ایل ٹی 20 مقبول سے مقبول تر ہوتا جارہا ہے۔ ابھی اس کے ابتدائی دن ہیں تاہم مجھے یقین ہے کہ کرکٹ کا معیار اور شائقین ہر سیزن کے ساتھ بہتر ہوں گے.پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم، شعیب اختر، سائمن ڈول، وریندر سہواگ اور ہربھجن سنگھ شامل ہیں۔
Trending
- چین اور مصر کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر قاہرہ میں عوامی و ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد
- پی ایس ایکس میں منفی کا رجحان، 100 انڈیکس 1690 پوائنٹس گرگیا
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا
- چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ
- چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید
- ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیر ملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف
- کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
- ٹیم سے نکالے جانے کے بعد امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے