بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے عبداللہ علی الیحیی کو کویت کے وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔
وانگ ای نے کہا کہ چین اور کویت اسٹریٹجک پارٹنر ہیں۔ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ اور امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح نے قریبی تبادلے کو برقرار رکھا ہے اور چین کویت تعلقات میں نئی پیش رفت کی قیادت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ وزیر خارجہ یحییٰ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں اور دونوں سربراہان مملکت کی ہدایت کے مطابق چین کویت اسٹریٹجک شراکت داری کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بھر پور کوشش کریں گے ۔
Trending
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم
- پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے کھیل کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام بلند کر دیا
- رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا
- ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان