بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے روایتی تہوارجشن بہار کی آمد سے قبل سینٹرل ملٹری کمیشن نے 29 تاریخ کو بیجنگ میں تعینات سینئر فوجی افسران کے لئے جشن بہار منانے کے لیے ایک پرفارمنس کا انعقاد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پرفارمنس دیکھی اور فوج کے سینئر ساتھیوں اور فوج کے ویٹرن افسران کوجشن بہار کی مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ نے ان سے ان کی صحت اور حالات زندگی کے بارے میں پوچھا اور ان کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں نیشنل کانگریس کے جذبے کی رہنمائی میں گزشتہ سال پارٹی، ملک اور فوج کی جانب سے حاصل کردہ اہم کامیابیوں کا جائزہ لیا۔
Trending
- ایک چارج میں 400 کلومیٹر؛ پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی متعارف
- حنا جاوید اور آیت کے قتل کیسز کی تحقیقات پر قومی اسمبلی کی کمیٹی نے اعتراضات اٹھا دیے
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کی نشرح سندھو کی تباہ کن بولنگ، اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
- برین اسٹروک کے بعد کام نہ ملا، شادیوں میں رقص سے 4 لاکھ روپے کماتے ہیں راہول رائے
- بزنس انٹری کیٹیگری میں پاکستان 101 معیشتوں میں 17ویں نمبر پر آگیا
- نئے صوبوں کے معاملے پر جو بھی متفقہ فیصلہ ہوا وہ سب کو ماننا ہوگا، وزیر دفاع
- حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
- 75 سال کی عمر میں بھی فٹ مموتی، جوان نظر آنے کا راز کیا ہے؟
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کیلیے 6 ارب 60 کروڑ کی منظوری دے دی