بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے ازالی عثمانی کو کومورو کے صدر کے طورپر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور کومورو پرخلوص اور باہمی اعتماد رکھنے والے اچھے دوست، اچھے ساتھی اور اچھے بھائی ہیں ۔
حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، مختلف شعبوں میں عملی تعاون کے ثمر آور نتائج برآمد ہوئے ہیں اور دونوں فریقوں نے باہمی بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے۔
میں چین کومورو تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور دوطرفہ تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جانے اور دونوں ممالک کے عوام کو بہتر فوائد پہنچانے کے لئے صدر ازالی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔
Trending
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان
- لاہور کے نوجوان طالب علم نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی