جنوبی کوریا میں جاری گینگ ون سرمائی یوتھ اولمپکس کے دوران انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔اپنی گفتگو میں تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کی کھلیوں کی رپورٹنگ کے اعلی معیارات کی مکمل تصدیق کی اور پیرس اولمپک گیمز کے دوران چائنا میڈیا گروپ کی کارکردگی پر بھی بھر پور اعتماد ظاہر بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 اولمپکس کا سال ہے۔ پیرس اولمپکس اس موسم گرما میں منعقد ہوں گے، اور چائنا میڈیا گروپ اس ایونٹ کی کوریج کے لیے تقریبا 2,000 افراد پر مشتمل میڈیا ٹیم بھیجے گا۔
اولمپک تحریک میں چین کی ترقی کے بارے میں بات کرتے ہوئے تھامس باخ نے کہا کہ چین کھیلوں کی عالمی طاقت بن گیا ہے۔ہم سرمائی اور گرمائی اولمپکس کے ساتھ ساتھ سرمائی یوتھ اولمپکس میں چینی کھلاڑیوں کی منفرد شاندار کارکردگی دیکھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چینی کھلاڑی مستقبل میں مزید کامیابیاں رقم کریں گے۔
Trending
- جاپان میں انٹیلی جنس نظام کا ارتکاز اور نئے عسکری رجحانات پر عالمی تشویش
- سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت خوش آئند ہے ،چینی وزارتِ خارجہ
- صحت مند چین کی تعمیر مرکزی قیادت کا اہم تزویراتی فیصلہ ہے، چینی صدر
- چینی صدر کا مسلح افواج کی جدید کاری کو اعلیٰ معیار کے ساتھ آگے بڑھانے پر زور
- ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن اور متعدد کھلاڑیوں کیخلاف تادیبی کارروائی شروع
- ’دوست کہتے ہیں کہ میں ہریتھک روشن جیسا لگتا ہوں‘، سورو داس کا کنگنا رناوت پر نیا طنز
- پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کا اپنے غیر ملکی دورے کا شاندار آغاز
- اداکارہ کیرتی کلہاری آن لائن فراڈ کا شکار، کریڈٹ کارڈ سے بھاری رقم نکال لی گئی
- ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا
- موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں اسلحہ سمیت 2 ملزمان گرفتار
Prev Post