بیجنگ(نیوزڈیسک)مشہور قومی مصنوعات کی کھپت کو مزید فروغ دینے اور ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے ، چائنا میڈیا گروپ کے “2024 ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس فل پزل” کنورجنس میڈیا ایکشن” کا آغاز 4 فروری کو کیا گیا ،جس کے تحت صارفین کو نیشنل ٹائڈ گفٹ پیکجز بھیجے جائیں گے اور سال بھر آن لائن اور آف لائن سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائیگا۔ 2024 میں ، سی ایم جی ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس اور گھریلو برانڈز کی تشہیر کرنے ، ڈومیسٹک کھپت کو فروغ دینے ، اور ایک نئے ترقیاتی پیٹرن کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئے مربوط میڈیا اقدامات کا ایک سلسلہ شروع کرے گا تاکہ چینی معشیت سے متعلق اندرونی اور بیرونی گردش ایک دوسرے کو فروغ دیں۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا